ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار میں کرناٹک راجیہ اُتسوا کی رنگارنگ تقریب؛ منکال وئیدیا نے لہرایا پرچم

کاروار میں کرناٹک راجیہ اُتسوا کی رنگارنگ تقریب؛ منکال وئیدیا نے لہرایا پرچم

Sun, 03 Nov 2024 11:26:36  SO Admin   S.O. News Service

کاروار ، 3/نومبر (ایس او نیوز ) کاروار کے پولیس پریڈ میدان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ 69ویں کرناٹک راجیہ اُتسوا جشن کے موقع پر  یکم نومبر کو ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر منکال ویدیا نے قومی پرچم لہرایا۔ تقریب میں مختلف دستوں کی جانب سے اعزازات وصول کرتے ہوئے ریاستی جشن کا پیغام دیا گیا۔ اس موقع پر ایک  خوبصورت  پریڈ  کا بھی انعقاد کیا گیا تھا۔

 تقریب میں قانون ساز کونسل کے رکن گنپتی الویکر ، شہر کے میئر روی راج انکولیکر، ضلع کی ڈپٹی  کمشنر کے۔ لکشمی پریا، ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ایم  نارائن، معاون ڈسٹرکٹ کمشنر ساجد ملّا و دیگر موجود تھے۔


Share: